Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

عائزہ خان اور دانش تیمور کے مزاحیہ ڈرامے ”چاند تارا“ کا پہلا ٹیزر دیکھیں

دانش نواز کی ہدایتکاری میں بننے والا ڈرامہ رمضان المبارک میں پیش کیا جائےگا
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 11:01pm

عائزہ خان اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ رمضان اسپیشل ڈرامہ چاند تارا میں نظر آئیں گی، جس کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

انسٹاگرام پر اداکار دانش تیمور نے اپنے رمضان سپیشل پلے کا چاند تارا کا ٹیزر جاری کر دیا۔

اس ڈرامے کی ہدایات دانش نواز دے رہے ہیں، جبکہ اس ڈرامے کو صائمہ اکرم چوہدری نےتحریر کیا ہے۔

شوبز کی مشہور جوڑی عائزہ خان اوردانش تیمور اب رمضان کے لئے تیار کیے جانے والے سیٹ کام میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

Ayeza khan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div