پنجاب اور خیبرپختون خواہ کے گیس صارفین کیلئے اچھی خبر
سوئی ناردرن گیس کو مزید گیس کی سپلائی شروع ہوگئی
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں لوگوں کو گیس کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ سوئی ناردرن گیس کو مزید گیس کی سپلائی شروع ہوگئی ہے۔
ڈہرکی میں واقع سچل گیس پروسیسنگ کمپلیکس کا دوسرا فیز مکمل کرلیا ہے جس کے بعد سوئی ناردرن گیس کو یومیہ 95 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی سپلائی شروع کردی گئی ہے۔
گیس سپلائی ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی 20 انچ قطر کی 25 کلومیٹر پائپ لائن سے کی جارہی ہے جس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ فراہمی سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں گیس کی قلت میں کمی ہوگی۔
sindh
Sui Gas
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی: افطار کروانے والے اجازت نامہ لیں ورنہ جُرمانہ بھرنے کیلئے تیار رہیں
تازہ ترین
Comments are closed on this story.