Aaj News

اتوار, مئ 12, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہوگیا

فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا
شائع 01 اپريل 2023 08:25pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

ہفتے کے آخری کاروباری روز پاکستان میں سونا 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 343 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 78 ہزار 584 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں میں 12 دالر اضافے کے بعد فی اونس سونے کا دام 1969 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Gold prices

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div