Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
25 Shawwal 1445  

انٹربینک میں روپے کی قدرمستحکم ہونے لگی

قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
شائع 12 اپريل 2023 12:44pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

کاروبار شروع ہوتے ہیں ڈالر قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.42 روپے کمی ہونے کے بعد ڈالر287 روپے پر آگیا ہے۔

مزید پڑھیں: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 33 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

pakistani rupee

US Dollars

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div