فیصل آباد میں نامعلوم افراد کا تھانہ سول لائن پر پتھراؤ، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے
پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
فیصل آباد میں تھانہ سول لائن پر نامعلوم افراد نے پتھراؤ کردیا، جس کے نتیجے میں عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
کچہری بازار چوک میں واقع تھانہ سول لائن کی عمارت پر رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، جس سے تھانے کی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پولیس نے کچہری چوک سے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جن سے تفتیش جاری ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہو سکا۔
پولیس کی جانب سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
Faisalabad
thana civil line
Stone throwing
مزید خبریں
ملک بھر میں آج عید میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے
نظرثانی درخواست واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی کا فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ
چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، زیر التواء مقدمات کے حل کیلئے مختلف تجاویز پر غور
ڈالر اسمگلنگ کیخلاف پوری قوت سے کریک ڈاؤن جاری رکھیں، آرمی چیف
پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے ابتدائی معاہدے پر دستخط
غیرمعیاری انجکشن کی سرنج میں انفیکشن ثابت، تحقیقاتی رپورٹ جمع کروا دی گئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.