Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنان کی گرفتاری چیلنج کردی گئی

263 پی ٹی آئی کارکنان، رہنماؤں کو جیلوں میں بند ہیں، درخواست
شائع 15 مئ 2023 11:17am
پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر جلاؤ گھراؤ کررہے ہیں - تصویر/ اے ایف پی
پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر جلاؤ گھراؤ کررہے ہیں - تصویر/ اے ایف پی

سندھ ہائیکورٹ میں ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنان کی گرفتاری کے معاملے کو تحریک انصاف کے رہنما عبدالجلیل خان مروت ایڈوکیٹ نے چیلنج کردیا۔

درخواست میں کہا کہ حکومت نے 263 پی ٹی آئی کارکنان، رہنماؤں کو جیلوں میں بند کیا ہوا ہے 13مئی کو دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود پیپلزپارٹی نے جلسہ کیا۔

مزید کہا کہ ایم پی او کوغیرقانونی اورکالعدم قراردیا جائے جبکہ چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ، آئی جی سندھ درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔

Sindh High Court

Pakistan Tehreek Insaf

Politics May 15 2023

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div