Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کی کمی

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر 12 پیسے سستا
شائع 16 مئ 2023 04:36pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں ایک پیسے سستا ہو کر ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 12 پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 298 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 11 پیسے کمی کے بعد 284 روپے 97 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div