کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پرحملہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سینیٹر منظور کاکڑ نے کہا کہ میرے بھائی نصیر خان کاکڑ کو ایک گولی لگی ہے، وہ گھر جارہے تھے کہ راستے میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔
firing
quetta
senator manzoor kakar
naseer kakar
مزید خبریں
کراچی، چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس میں بڑی تعداد میں عزا داروں کی شرکت
’الیکشن فروری سے آگے گئے تو ایمرجنسی یا مارشل لاء لگانا پڑے گا‘
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی
پاکستان کی ہالینڈ میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں
نواز شریف کی واپسی سزا یافتہ مجرم کے طور پر ہوگی، بیرسٹر سیف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.