Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

ملک میں فی تولہ سونا 250 روپے سستا

بین الاقوامی مارکیٹ میں 9 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 1952 ڈالر پر آگیا
شائع 26 مئ 2023 06:55pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 35 ہزار 750 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 214 روپے کمی سے 2 لاکھ 2 ہزار 118 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 9 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 1952 ڈالر پر آگیا ہے۔

gold market

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div