Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالرکم ہوگیا
شائع 15 جون 2023 06:22pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک 1700 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سونے کی قیمت میں 1700 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے پرآگیا ہے۔

مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 89 ہزار 215 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1929 ڈالر پرآگیا ہے۔

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices