Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے

اداکارہ علیزے شاہ کی نئی پوسٹ وائرل
شائع 26 اگست 2023 10:38pm

معروف اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصویر شیئر کی ہے، تاہم ان کے کیپشن نے سوشل صارفین کی تمام تر توجہ مبذول کرلی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں، اداکارہ نے پھولوں سے مماثل پھولوں کی بالیاں پہن رکھی ہیں۔

علیزے نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’تمھارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاری ہے، ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے‘۔

واضح رہے کہ علیزے شاہ نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ میں (رومی) کا مرکزی کردار نبھایا تھا۔ وہ ڈرامہ سیریل ’میرا دل میرا دشمن‘ سمیت متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Alizeh Shah

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div