کراچی: گھر میں مبینہ گیس سلنڈر دھماکا، خواجہ سِرا جھلس کر زخمی
صبح چائے بنانے کے لئے ماچس سلگائی تو دھماکا ہوا، پولیس
نارتھ کراچی سیکڑ 7 سی میں واقع گھر میں مبینہ گیس سلنڈر دھماکا ہوا جس میں خواجہ سِرا جھلس کر زخمی ہوگیا۔
نارتھ کراچی سیکٹرسیون سی کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق خواجہ سرا ایک کمرے کے مکان میں رہائش پزیر تھا، رات گھر کے کچن میں گیس کھلی رہ گئی اور گھرمیں بھر گئی، صبح چائے بنانے کے لئے ماچس سلگائی تو دھماکا ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ گیس لیکج دھماکے میں جھلس کر خواجہ سرا زخمی ہوا ہے۔
Transgender
Karachi Police
GAS BLAST
مزید خبریں
چیف جسٹس نے اپنے لیے مختص 2 لگژری گاڑیاں واپس کردیں، نیلامی کا فیصلہ
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
ٹرائل پینڈنگ ہے، عمران سائفر کیس کے مرکزی اور شاہ محمود شریک ملزم ہیں: خصوصی عدالت
ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.