نواز شریف کی واپسی سزا یافتہ مجرم کے طور پر ہوگی، بیرسٹر سیف
''نواز شریف لندن میں بیٹھ کر نہاریاں کھائیں، پاکستان میں اب ان کی لوٹ مار کیلئے مزید کچھ نہیں بچا
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام پر احسان کریں اور لندن میں ہی رہیں، ان کی واپسی سزا یافتہ مجرم کے طور پر ہوگی۔
بیرسٹر سیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر نہاریاں کھائیں، پاکستان میں اب ان کی لوٹ مار کیلئے مزید کچھ نہیں بچا۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹے بھائی 17 ماہ کی دیہاڑی لگا کر واپس جاچکے ہیں، نواز شریف واپسی کے بجائے لوٹی ہوئی دولت عوام کو دیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی خاندانی سیاست اپنی موت مر چکی ہے، پاکستانی عوام موروثی سیاست کو رد کر چکے ہیں۔
Nawaz Sharif
Returning Pakistan
barrister saif
مزید خبریں
میں ایک زندہ لاش تھا، دورانِ حراست موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
عمران خان افغان طالبان حکومت اور ٹی ٹی پی کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مرتضیٰ سولنگی
چوہدری سرور کے بیٹے کو برطانوی سیاست میں اہم عہدہ مل گیا
شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.