ایک اور کھیل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگیا
اسکواش ٹورنامنٹ فائنل میں شکست کے بعد پاکستان کے حصے میں سلور میڈل آسکا
ایشین گیمز 2023 کے اسکواش ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
چینی شہر ہانگ زو میں جاری ایشین گیمز کے اسکواش ٹورنامنٹ فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوا جس میں بھارت پاکستان کے مقابلے 1-2 سے کامیاب ہوگیا۔
پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم نے 0-3 جب کہ دوسرے راؤنڈ میں قومی ٹیم نے بھارت کو 0-3 سے شکست دی اور میچ فائنل کی جانب گامزن ہوا۔
میچ کے تسیرے اور فیصلہ کُن راؤنڈ میں بھارتی کھلاڑی ابھے سنگھ نے اپنے مدمقابل پاکستانی اسکواش پلیئر زمان نور کو 2-3 سے ہرا کر گولڈ میڈل بھارت کے نام کردیا۔
پاکستان ٹیم نے ایشین گیمز اسکواش ٹورنامنٹ فائنل میں بھارت سے شکست کھانے کے بعد سلور میڈل حاصل کیا ہے۔
Pakistan vs India
ASIAN GAMES
19th asian games
team squash
مزید خبریں
باکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن‘ پنچیز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر
4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے
مشفق الرحیم آبسٹر کٹنگ دی فیلڈ پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
کل اچھا اسکور کرکے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، عبداللہ شفیق
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ریکارڈ کیسا ہے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.