پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ایونٹ کا فائنل اتوار کو بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.