ایشیا کپ 2025 : پاک بھارت میچ کے دوران دبئی کا موسم کیسا رہے گا؟ پاکستان اور بھارت مقابلے سے قبل دبئی کے موسم سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ شائع 14 ستمبر 2025 12:33pm
ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشلز کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا 14 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل بڑے بورڈ کی چھوٹی حرکت سامنے آگئی شائع 13 ستمبر 2025 06:17pm
یو اے ای میں ایشیا کپ کا آغاز، ٹی20 فارمیٹ میں ایونٹ مزید سنسنی خیز ایونٹ کی سب سے بڑی کشش پاک بھارت ٹاکرا ہے جو 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ شائع 08 ستمبر 2025 08:22pm
ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا تنقید کے باوجود ہو کر رہے گا، بھارتی میڈیا اگر بھارت میچ نہیں کھیلتا تو اس کا فائدہ پاکستان کو ہوگا شائع 29 جولائ 2025 10:47am
ایشیا کپ اور پاکستان کیخلاف میچ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا بیان سامنے آگیا حکومتی گرین سگنل کے بعد ہی شیڈول جاری ہوا، اس مرحلے پر کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئی شائع 27 جولائ 2025 09:09pm
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاک بھارت ٹاکرا بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ سابق بھارتی کرکٹرز کی پاکستانی لیجنڈز سے نفرت کھل کر سامنے آگئی شائع 20 جولائ 2025 08:49am
بھارت نے ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی شرکت کی منظوری دے دی کسی بھی ٹیم کو انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے لیے بھارت آنے سے نہیں روکا جائے گا، بھارتی میڈیا شائع 03 جولائ 2025 06:30pm
ایشیا کپ : پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، شیڈول فائنل ایشیا کپ 5 ستمبر سے شروع ہو کر 21 ستمبر کو فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا شائع 02 جولائ 2025 11:50am
پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم، بھارت سے فوری عملدرآمد کا مطالبہ سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذالعمل ہے اور بھارت کو معاہدے کے حوالے سے یکطرفہ اقدام اٹھانے کا کوئی حق حاصل نہیں، دفتر خارجہ شائع 30 جون 2025 06:37pm
بھارت کو عالمی سطح پر بڑی شکست: سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی بھارتی استدعا مسترد سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کردی شائع 27 جون 2025 10:36pm
ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کو فائنل میں بھارت سے شکست، چاندی کا تمغہ حاصل فائنل میں نور زمان اور ناصراقبال کی جوڑی کو دو ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 26 جون 2025 02:52pm
پاکستان اسکواش ٹیم ایشین ڈبلز چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی جمعرات کو فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہو گا شائع 25 جون 2025 01:30pm
پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلیجنس کی ناکامی کا اعتراف، خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار اہم قرار مودی پاکستان مخالف بیانیے پر بھارتی عوام کی ذہن سازی کر دی ہے، سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف کا بیان شائع 19 جون 2025 12:38pm
پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 13 رنز سے برتری ثابت کی شائع 20 مئ 2025 07:16pm
بھارتی فوج پاکستان میں گھس کر جیت رہی تھی تو جنگ بندی کیوں کی گئی؟ بھارتی نوجوان کا مودی پر طنز پاکستان نے جنگ بندی کو سفارتی سطح پر اپنی کامیابی کے طور پر پیش کیا اور پاکستانی عوام نے امن کو خوشی سے منایا، جب کہ بھارت میں ایسا کوئی جشن نہیں منایا گیا، بھارتی نوجوان شائع 20 مئ 2025 10:23am
بھارت کا سیٹلائٹ لانچ بری طرح ناکام بھارت کا پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل روانگی کے بعد تھوڑی ہی دیر میں ناکام، مدار تک نہ پہنچ سکا شائع 18 مئ 2025 09:58am
پاکستان نے الیکٹرانک وار فیئر سے بھارتی میزائلوں کو کیسے بھٹکایا یہ ایک ایسی جنگ تھی جس میں دشمن کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے بجائے ان کی عقل اور بصیرت کو چھینا گیا شائع 13 مئ 2025 11:16am
بھارت کے ساتھ جنگ میں اسکواڈرن لیڈر عثمان سمیت 11 فوجی شہید ہوئے، پاک فوج 7 مئی کو بھارتی حملے میں 40 سویلین شہید اور 121 زخمی اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 10:38am
رینجرز کے ساتھ ڈرون گرانے والے پاکستانی شہری کی سوشل میڈیا پر تعریفیں پاکستانی ہیرو اور دشمن کے ڈرونز، بُنیان المرْصُوص کے ساتھ ایک نئی تاریخ رقم شائع 13 مئ 2025 09:10am
ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف افواج پاکستان نے جو کہا، وہ کرکے دکھایا، الحمدللہ! شائع 12 مئ 2025 11:14am
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال: سیز فائر کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریباً 10 ہزار پوائنٹس اضافہ غیر معمولی اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 02:26pm
رابعہ کلثوم کا بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو ’چپیڑیں‘ مارنے کا اعلان پہلا ٹماٹر منہ پر میں ماروں گی وہ چاہے کوئی بھی ہو شائع 12 مئ 2025 09:32am
ملالہ یوسف زئی کی پاکستان اور بھارت کو کشیدگی کم کرنے اور امن کے فروغ کی اپیل امن ہی ہماری اجتماعی سلامتی اور خوشحالی کا واحد راستہ ہے شائع 08 مئ 2025 10:15am
بھارت کی ’کراچی بیکری‘ انتہا پسندوں کے عتاب کا شکار پاکستان سے منسوب کسی بھی نام کو بھارت میں برداشت نہیں کیا جائے گا شائع 08 مئ 2025 09:34am
بھارت سے سائبر حملوں کا خطرہ، شہری خود کو کیسے بچائیں؟ ہدایت جاری مخالف ممالک اور دشمن طاقتوں سے درپیش خطرات اور حفاظتی تدابیر شائع 08 مئ 2025 09:03am
پاکستان اور بھارت کے درمیان 1999 سے اب تک کشیدگی اور تصادم کی ایک مختصر تاریخ پاکستان پر بھارتی حملہ 2 دہائیوں میں پڑوسیوں کے درمیان بدترین لڑائی ہے شائع 07 مئ 2025 10:46am
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل کیا بھارتی کپتان روہت شرما ان فٹ ہوگئے؟ روہت شرما کی فٹنس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی شائع 27 فروری 2025 11:36am
بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم خاموشی سے اسلام آباد پہنچ گئی بھارت سے شرمناک شکست کے بعد سب کے چہرے مرجھائے اور سر جھکے ہوئے تھے شائع 25 فروری 2025 10:31pm
بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر عمران خان بھی پھٹ پڑے محسن نقوی کو جس عہدے پر بٹھایا گیا اس نے بیڑہ غر ق کیا، سابق وزیراعظم شائع 25 فروری 2025 07:15pm
بھارت سے شکست پر سابق پاکستانی کرکٹر بھی کھلاڑیوں کیخلاف بول پڑے سابق کپتان نے تینوں فرنٹ لائن فاسٹ بولرز سے چھٹکارا پانے کا مطالبہ کردیا شائع 25 فروری 2025 06:57pm