چیمپئنز ٹرافی: کالے جادو کی مدد سے بھارت کی جیت کا دعویٰ مذاق بن گیا پاک بھارت میچ کے دوران 22 ہندو پنڈتوں نے کالا جادو کیا، ویڈیو وائرل ہوگئی شائع 25 فروری 2025 05:42pm
دفاعی چیمپئن پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا گروپ میچز میں پاکستان کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 24 فروری 2025 11:52pm
ویرات کوہلی نے میچ جیتنے کے بعد فون اٹھا کر سب سے پہلے کیا کیا؟ بھارتی کرکٹر محبت کا اظہار کرنے میں کبھی نہیں ہچکچاتے ہیں شائع 24 فروری 2025 08:40pm
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کوچنگ اسٹاف میں ردوبدل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے شائع 24 فروری 2025 12:59pm
بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست: مداح نے غصے میں پاکستانی جرسی کے اوپر بھارتی شرٹ پہن لی نوجوان کے اس عمل پر وہاں موجود دیگر شائقین کرکٹ تالیاں بجاتے نظر آئے شائع 24 فروری 2025 11:01am
دبئی میں چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، کوہلی کی سنچری ویرات کوہلی پھر پاکستان کی راہ میں رکاوٹ بن گئے اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 12:45am
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بابر اعظم پریکٹس سیشن سے غائب، میچ میں شرکت مشکوک؟ چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج مقابلہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا شائع 23 فروری 2025 09:45am
چیمپیئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان سامنے آگیا پاکستانی ٹیم پوری طرح تیار ہے، کل اچھا مقابلہ ہوگا، محسن نقوی کا پیغام شائع 22 فروری 2025 10:54pm
پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا کون جیتے گا؟ ”شیر“ نے پیشگوئی کردی "شیر" نے فال کے ذریعے پاکستان کو فاتح قرار دیدیا شائع 22 فروری 2025 10:28pm
’دباؤ کو بھول کر کچھ کرکے دکھائیں‘، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہیڈ کوچ کا قومی ٹیم کو پیغام سارے شائقین کو باہر نکال دیں پھر بھی پاک بھارت میچ کا دباؤ رہے گا، عاقب جاوید شائع 22 فروری 2025 08:35pm
پاکستان کیخلاف اچھا اسٹارٹ ملا تو بڑی اننگز کھیلوں گا، بھارتی کرکٹر شبمن گل چیمپینز ٹرافی میں غلطی کی گنجائش کم ہوتی ہے، بھارتی نائب کپتان شائع 22 فروری 2025 05:09pm
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت میں سے کس کا پلڑا بھاری چیمپئنزٹرافی میں دونوں ٹیموں کا اب تک 5 بار آمنا سامنا ہوا، کون کتنے میچز جیتا شائع 22 فروری 2025 04:53pm
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ منسوخ ہونے کا خدشہ، بارش کا امکان؟ امارات کے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 01:31pm
بھارتی کھلاڑی کن 2 ٹیموں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھنا چاہتے ہیں، نام بتادیے روایتی حریفوں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا شائع 21 فروری 2025 11:26pm
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ سے قبل پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟ چیمپئنز ٹرافی میں ہر میچ ہی ٹیموں کے لیے انتہائی اہم اور ناک آؤٹ کی حیثیت رکھتا ہے شائع 21 فروری 2025 11:15pm
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی امام الحق بھی کل دبئی میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے شائع 20 فروری 2025 07:09pm
چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں شکست، پاکستان اب سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ پاکستان کا اگلا میچ 23 فروری کو بھارت سے دبئی میں ہوگا شائع 20 فروری 2025 10:29am
چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ہی پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بڑی شکست چیمپئنز ٹرافی سے قبل کرکٹ کے میدان سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آگئی شائع 18 فروری 2025 08:17pm
چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟ حیران کن انکشاف دبئی اسٹیڈیم میں 25 ہزار شائقین کرکٹ کے بیٹھنے کی گنجائش ہے شائع 04 فروری 2025 09:11pm
پاکستان بمقابلہ بھارت ’نیٹ فلکس‘ پر دھوم مچانے کو تیار یہ سیریز شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کرنے والی ہے شائع 13 جنوری 2025 03:22pm
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی شائع 24 دسمبر 2024 06:45pm
انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، میچ کتنے رنز سے جیتا؟ بلے باز شاہ زیب خان کی 10چھکوں کی مدد سے 159رنز کی فاتحانہ اننگ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:45pm
یہ نہیں ہوسکتا قومی ٹیم بھارت جاکر کھیلے اور بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئے، محسن نقوی آئی سی سی سے مشاورت جاری ہے، اچھا نتیجہ سامنے آئے گا، چیئرمین پی سی بی شائع 28 نومبر 2024 07:47am
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت آمنے سامنے، امریکا کا ردعمل آگیا امریکا کھیلوں کی سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے، کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، ویدانت پٹیل شائع 15 نومبر 2024 08:48am
پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا شائع 01 نومبر 2024 07:11pm
ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی انڈیا کے خلاف قومی بیٹرز نے دھواں دھار اننگز کھیلی شائع 01 نومبر 2024 12:14pm
میچ کھیلتے ہی پاکستان سے۔۔ چیمپئنز ٹرافی کیلیے پی سی بی نے بھارت کو تجویز دے دی بھارتی ٹیم نے سال 2008 کے بعد سے پاکستان کا سفر نہیں کیا شائع 19 اکتوبر 2024 11:37am
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا میچ لاہور کے علاوہ اور کس شہر میں ہوسکتا ہے؟ مجوزہ شیڈول کے مطابق بھارتی ٹیم کے تمام میچز لاہور میں رکھے گئے ہیں شائع 17 اکتوبر 2024 03:41pm
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست بھارت کے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کیے، رپورٹ شائع 14 ستمبر 2024 02:39pm
عرفان پٹھان کی سابق پاکستانی کرکٹرکے بیٹے کونصیحت چیمپئن شپ کے فائنل میں یونس خان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوسکا شائع 15 جولائ 2024 03:54pm