کھیل شائع 28 اگست 2022 11:32pm ‘ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے’ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے پاکستان بمقابلہ انڈیا ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 11:43pm ایشیا کپ ہائی وولٹیج ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست قومی ٹیم آخری اوور میں 147 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، ٹیم نے 10 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز اسکور کئے۔
کھیل شائع 27 اگست 2022 06:11pm خواہش ہے ویرات کوہلی ایشیا کپ میں سنچری اسکور کریں: شاداب خان شاہین آفریدی اور محمد وسیم کو ٹورنامنٹ کے دوران مس کریں گے لیکن دیگر گیند بازوں پر بھی ہمیں اعتماد ہے
کھیل شائع 26 اگست 2022 02:55pm ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو کتنی مرتبہ شکست دی ؟ گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 28 اگست بروز کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلیں گے۔
کھیل شائع 25 اگست 2022 11:13am ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے 4 ہزار ٹکٹس آج فروخت ہوں گے شائقین کے لیے پاک بھارت سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کا سنہرا موقع
کھیل شائع 23 اگست 2022 03:25pm ایشیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی غلطی بھارت اور پاکستان نے ایشیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ایک جیسی بڑی غلطی کی ہے۔