Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر دو لاکھ عبور کرگیا

فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے اضافہ
شائع 11 اکتوبر 2023 05:59pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونے کی کم ہوتی قیمتوں میں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث اچانک اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، بدھ کو پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 715 روپے اضافہ ہوا ہے اور قیمت ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

ڈالر مسلسل سستا، 5 ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آگیا

سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے جاری کرنے کا اعلان

عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر مہنگا ہوا ہے جس کے بعد قیمت 1871 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

bullion rates

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div