Aaj News

بدھ, ستمبر 11, 2024  
06 Rabi ul Awal 1446  

جو مدد کرے گا اس کو انعام دوں گی، اروشی روٹیلا

اداکارہ نے انسٹاگرام پر گمشدہ فون کی لوکیشن شیئر کردی
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:43am

بالی ووڈ اسٹار اروشی روٹیلا نے اپنے گمشدہ 24 قیراط سونے کا آئی فون ڈھونڈنے کے عوض انعام کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 اکتوبر کو پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے دوران اروشی کا فون اسٹیڈیم میں کھو گیا تھا۔

اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام اسٹوری پر گمشدہ فون کی لوکیشن شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ آخری مرتبہ احمد آباد کے ایک شاپنگ مال میں موجود تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی فون ڈھونڈنے میں مدد کرے گا اس کو انعام دوں گی۔

اروشی نے پولیس میں درج کروائی گئی شکایت کی کاپی بھی شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں:

نسیم شاہ کا اروشی روٹیلا کو دلچسپ پیغام

اداکارہ اروشی روٹیلا نے تین منٹ کیلئے کتنے کروڑ مانگے؟

اروشی روٹیلا کے مگرمچھ نما ہار کی قیمت آپ کو حیران کردے گی

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے فون کی لوکیشن شیئر کی جو احمدآباد کے ایک مال کی آرہی ہے۔

Urvashi Rautela