Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار500 روپے کا ہوگیا
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:39pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی 10 گرام قیمت ایک ہزار 8 سو 86 روپے اور فی تولہ قیمت 22 سو روپے بڑھ گئی۔

مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 7 سو 55 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 5 سو روپے ہوگیا۔ عالمی قیمت 27 ڈالر اضافے سے 19 سو 99 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Gold prices

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div