Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونا فی تولہ 2 لاکھ 14 ہزار200 روپے کا ہوگیا
شائع 08 نومبر 2023 01:36pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

بدھ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 172 روپے اور 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہوگئی۔

Gold

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div