تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی رابطوں کے لئے کمیٹی قائم کردی
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی رابطوں کے لئے کمیٹی قائم کردی۔
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب خان نے سیاسی رابطوں کے لئے بنائی گئی کیمٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 5 رکنی کمیٹی میں سینیٹر بیرسٹر علی گوہر، سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند، علی محمد خان، علی اصغر خان اور رؤف حسن شامل ہیں۔
pti
pti leaders
مزید خبریں
علی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان کو ہدف بنا ڈالا
توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
وزیراعظم نے گندم درآمدی اسکیم کی چھان بین کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی
حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور
سندھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر کیسے قابو پائیں؟ آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.