Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں اضافہ

10 گرام سونا 1,114 روپے اور تولہ 1,300 روپے مہنگا
شائع 10 نومبر 2023 01:49pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا ایک ہزار114 روپے اور تولہ 1300 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 698 روپے ہوگئی، سونا فی تولہ 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی عالمی قیمت سات ڈالر اضافے سے 1975 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Gold

Gold prices

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div