سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ
فی تولہ سونا 2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے پر پہنچ گیا
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
منگل کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1 ہزار روپے اور 858 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئتہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 82 ہزار442 روپے ہوگئی۔
Gold
Gold prices
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مزید خبریں
ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
ایف بی آر کے 10 ہزار سے زائد افسران کا ٹیکس فائلر نہ ہونے کا انکشاف
’وژن پاکستان 100 ارب ڈالر کی برآمدات کا راستہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا‘
ہزاروں روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
اسٹاک ایکسچینج میں پروفٹ ٹیکنگ کا رجحان، 100 انڈیکس 65 ہزار 718 پوائنٹس پر بند
سندھ: رواں مالی سال جولائی تا نومبر تک 58 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.