Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدتے 5 اشاریہ 2 ریکارڈ
شائع 18 نومبر 2023 08:56am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات کے ضلع مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5 اشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی سوات کے مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی 4.3 تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

earthquake

Swat

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div