Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
اتوار 09 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سوات خودکش حملے کا مقدمہ درج، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

سوات خودکش حملے کا مقدمہ درج، ہلاکتیں 17 ہوگئیں

حملے میں زخمی ہونے والے 13 پولیس اہلکار اسپتال میں زیر علاج
شائع 03 اگست 2026 12:38pm
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید

سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید

خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا: ڈی پی او سوات
اپ ڈیٹ 02 اگست 2026 09:16pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں ضلع خیبر اور نوشکی میں کی گئیں: آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 05:31pm
سوات: 7 کوہ پیما پھٹنے والے گلیشیئر کی زد میں آگئے، ایک لاپتا

سوات: 7 کوہ پیما پھٹنے والے گلیشیئر کی زد میں آگئے، ایک لاپتا

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 3 کوہ پیما زخمی ہوئے ہیں، جنہیں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے: ریسکیو حکام
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 09:50am
کشتی حادثہ: جاں بحق فیملی سوات کیوں گئی تھی؟

کشتی حادثہ: جاں بحق فیملی سوات کیوں گئی تھی؟

امریکا سے ڈگری مکمل کرکے آنے والی بشریٰ سموئی کی تلاش جاری
شائع 02 جولائ 2026 03:43pm
سوات: سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

سوات: سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

کشتی الٹنے کا افسوسناک واقعہ سوات کے مشہور سیاحتی علاقے کالام میں سیف اللہ جھیل کے مقام پر پیش آیا۔
شائع 01 جولائ 2026 10:27pm
سوات ایکسپریس پر تیز رفتار وین مسافر بس سے ٹکرا گئی، 16 افراد جاں بحق

سوات ایکسپریس پر تیز رفتار وین مسافر بس سے ٹکرا گئی، 16 افراد جاں بحق

حادثہ وین ڈرائیور کی لاپروائی کے باعث پیش آیا، پولیس
شائع 25 مئ 2026 10:00am
سوات: چیئرلفٹ میں 4 افراد پھنس گئے، بچہ اور خاتون بھی شامل

سوات: چیئرلفٹ میں 4 افراد پھنس گئے، بچہ اور خاتون بھی شامل

ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 11:07pm
سوات میں سڑک کنارے بم دھماکا، اے این پی رہنما بال بال بچ گئے

سوات میں سڑک کنارے بم دھماکا، اے این پی رہنما بال بال بچ گئے

مٹہ کے علاقے شکردرہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، ممتاز علی جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، پولیس
شائع 12 نومبر 2025 11:31am
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟

سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
شائع 19 اکتوبر 2025 08:44pm
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
شائع 14 اکتوبر 2025 10:38pm
خیبرپختونخوا کے مختلف شہر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟

خیبرپختونخوا کے مختلف شہر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟

زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد مقامات پر لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
شائع 12 اکتوبر 2025 06:03pm
مینگورہ زمرد کان حادثہ: 7 گھنٹے بعد پھنسے ہوئے چاروں مزدوروں کو باحفاظت نکال لیا گیا

مینگورہ زمرد کان حادثہ: 7 گھنٹے بعد پھنسے ہوئے چاروں مزدوروں کو باحفاظت نکال لیا گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور جدید آلات کی مدد سے پھنسے ہوئے مزدوروں تک رسائی حاصل کی
شائع 07 اگست 2025 09:05am
سوات مدرسہ تشدد کیس: طالب علم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیٹے سمیت گرفتار

سوات مدرسہ تشدد کیس: طالب علم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بیٹے سمیت گرفتار

دونوں باپ بیٹے پر 21 جولائی کو 14سالہ فرحان پر تشدد کرکے قتل کرنے کا الزام ہے
شائع 28 جولائ 2025 10:34pm
سانحہ سوات انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے محکمہ داخلہ کا آئی جی خیبرپختونخوا کو خط

سانحہ سوات انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے محکمہ داخلہ کا آئی جی خیبرپختونخوا کو خط

سوات پولیس کی غفلت اور دفعہ 144 پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے کی انکوائری کی جائے، ذرائع
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 06:13pm
’مدرسے کے ظالموں نے میرے بچے کو پانی تک نہیں دیا‘: سوات کا فرحان… جو علم کی تلاش میں مدرسے گیا، لیکن لاش بن کر لوٹا

’مدرسے کے ظالموں نے میرے بچے کو پانی تک نہیں دیا‘: سوات کا فرحان… جو علم کی تلاش میں مدرسے گیا، لیکن لاش بن کر لوٹا

اس رپورٹ میں موجود تفصیلات اور مناظر آپ کیلئے تکلیف دہ ثابت ہوسکتے ہیں
شائع 24 جولائ 2025 10:24am
چالیار مدرسہ طالبعلم قتل: ’بچہ گھر والوں کو بتاتا رہا کہ قاری جنسی خواہشات کا تقاضہ کر رہا ہے لیکن کسی نے اعتبار نہیں کیا‘، نانا

چالیار مدرسہ طالبعلم قتل: ’بچہ گھر والوں کو بتاتا رہا کہ قاری جنسی خواہشات کا تقاضہ کر رہا ہے لیکن کسی نے اعتبار نہیں کیا‘، نانا

سوات کے چالیار مدرسے میں بہیمانہ تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسہ سیل، دو گرفتار، مرکزی ملزم تاحال فرار
شائع 24 جولائ 2025 10:10am
مدرسے میں چھٹی کرنا مہنگا پڑگیا، استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم جاں بحق

مدرسے میں چھٹی کرنا مہنگا پڑگیا، استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم جاں بحق

پولیس نے 2 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا، مرکزی ملزم مہتمم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری
شائع 23 جولائ 2025 05:25pm
سوات میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ طالبعلم جاں بحق

سوات میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ طالبعلم جاں بحق

لاش اسپتال منتقل، پولیس نے دو اساتذہ کو گرفتار کرلیا
شائع 22 جولائ 2025 12:18am
دریائے سوات میں ڈوبنے والے بچے کی لاش آخر کار مل گئی

دریائے سوات میں ڈوبنے والے بچے کی لاش آخر کار مل گئی

27 جون کو دریائے سوات میں 17 افراد ڈوب گئےتھے، جن میں سے 4 کو بچالیا گیا تھا
شائع 17 جولائ 2025 10:58pm
سانحہ سوات: انکوائری رپورٹ پیش، غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری

سانحہ سوات: انکوائری رپورٹ پیش، غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری

سانحہ سوات کی 63 صفحات پرمشتمل انکوائری رپورٹ میں نظام میں موجود خامیوں اور غفلت کے مرتکب افسران کی نشان دہی کی گئی
شائع 11 جولائ 2025 08:23pm
سانحہ سوات سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی مقررہ ڈیڈ لائن میں تحقیقات مکمل نہ کرسکی

سانحہ سوات سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی مقررہ ڈیڈ لائن میں تحقیقات مکمل نہ کرسکی

حکومت نے کمیٹی کو 7 روز میں رپورٹ مرتب کرکے جمع کرنے کی ہدایت کی تھی
شائع 10 جولائ 2025 07:24pm
سوات میں آفت سے قبل خبردار کرنے والا نظام کئی سال سے غیر فعال ہونے کا انکشاف

سوات میں آفت سے قبل خبردار کرنے والا نظام کئی سال سے غیر فعال ہونے کا انکشاف

محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا نے 2010 میں قدرتی آفات سے قبل خبردار کرنے والا جدید ارلی وارننگ سسٹم خریدا تھا
شائع 08 جولائ 2025 03:13pm
سوات: بحرین میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 11 طلباء زخمی

سوات: بحرین میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 11 طلباء زخمی

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو
شائع 07 جولائ 2025 11:21am
خیبرپختونخوا حکومت کے جانے کا کوئی امکان نہیں، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے جانے کا کوئی امکان نہیں، بیرسٹر سیف

ڈاکٹرعباد خان کا وزیر اعلیٰ بننے کا دوردور تک امکان نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
شائع 03 جولائ 2025 07:12pm
سانحہ سوات: ائیر ایمبولینس استعمال کیوں نہیں کی گئی؟ بیرسٹر سیف نے بتا دیا

سانحہ سوات: ائیر ایمبولینس استعمال کیوں نہیں کی گئی؟ بیرسٹر سیف نے بتا دیا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے سانحہ سوات پر وضاحت پیش کردی
شائع 01 جولائ 2025 08:32am
سوات: دریا کنارے تجاوزات کیخلاف آپریشن سیاست کی نذر، بااثر افراد کے ہوٹلز محفوظ، انتظامیہ نے فون بند کردئے

سوات: دریا کنارے تجاوزات کیخلاف آپریشن سیاست کی نذر، بااثر افراد کے ہوٹلز محفوظ، انتظامیہ نے فون بند کردئے

وفاقی وزیر امیر مقام کے ملکیتی ہوٹل کی باری آئی تو کارروائی پر بریک لگ گی
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2025 10:50pm
سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، خواجہ آصف کی لواحقین سے تعزیت

سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، خواجہ آصف کی لواحقین سے تعزیت

وزیر دفاع کی سانحہ سوات کے متاثرین کے گھر تعزیت کیلئے آمد، متاثرین کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار
شائع 29 جون 2025 05:50pm
سانحہ سوات: اگر مرنے والے بااثر یا اہم شخصیات ہوتے تو ان کی جانیں نہ جاتیں، مفتاح اسماعیل

سانحہ سوات: اگر مرنے والے بااثر یا اہم شخصیات ہوتے تو ان کی جانیں نہ جاتیں، مفتاح اسماعیل

غریب عوام کی جان سستی اور طاقتور کی قیمتی کیوں سمجھی جاتی ہے؟ مفتاح اسمعیل
شائع 28 جون 2025 03:01pm
سانحہ سوات کے بعد انتظامیہ کے بڑے فیصلے، دریاؤں میں ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد

سانحہ سوات کے بعد انتظامیہ کے بڑے فیصلے، دریاؤں میں ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد

دریاؤں کے کنارے اور اندر قائم ہوٹلوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، چیف سیکرٹری
شائع 28 جون 2025 02:06pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران نے 6 نئی شرائط پیش کردیں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران نے 6 نئی شرائط پیش کردیں

'مکہ دفاعی اتحاد ایران یا اسرائیل کے خلاف نہیں': ترکیہ کی وضاحت

'مکہ دفاعی اتحاد ایران یا اسرائیل کے خلاف نہیں': ترکیہ کی وضاحت

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کینسر پھیل گیا، بیٹے کا شدید تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کینسر پھیل گیا، بیٹے کا شدید تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف

مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق قیاس آرائیاں برقرار

مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق قیاس آرائیاں برقرار

'جج کو کیسے مارا جائے؟' کتاب کا مصنف خود ججوں کو دھمکیاں دینے کے جرم میں گرفتار

'جج کو کیسے مارا جائے؟' کتاب کا مصنف خود ججوں کو دھمکیاں دینے کے جرم میں گرفتار

پولیس تفتیش کے بجائے میر رضا کے اہلِ خانہ کو ہراساں کر رہی ہے: وکیل

پولیس تفتیش کے بجائے میر رضا کے اہلِ خانہ کو ہراساں کر رہی ہے: وکیل

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.