سانحہ سوات پر ہر آنکھ اشکبار؛ 12 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں صوبائی حکومت کا سوات سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے 15 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان اپ ڈیٹ 28 جون 2025 09:27pm
دریائے سوات کی طغیانی کا شکار بنے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی، تعداد 10 ہوگئی ریسکیو اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے طغیانی میں بہنے والے 80 میں سے 57 افراد کو زندہ بچا لیا اپ ڈیٹ 28 جون 2025 11:02am
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش ریجن افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز شائع 25 جون 2025 11:49am
سوات: کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 کی تلاش جاری حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کو رسی پکڑ کر پانی کے تیز بہاؤ سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اپ ڈیٹ 22 جون 2025 03:30pm
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 17 جون 2025 10:40pm
سوات: تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، حادثے میں دو کم عمر بھائی جاں بحق جاں بحق بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 13 سال کے درمیان تھیں، والدہ سمیت 2 افراد زخمی شائع 13 جون 2025 07:20pm
سوات کے جنگلات میں لگی آگ نے وائلڈ لائف اہلکار کی جان لے لی جاں بحق اہلکار کی شناخت طالب مند کے نام سے ہوئی ہے شائع 27 مئ 2025 09:19am
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما مرکز شائع 05 مئ 2025 01:13pm
سوات میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشسن، 4 خوارج ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں متعدد تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 05:33pm
سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی شائع 15 اپريل 2025 08:35pm
ملک کے مختلف علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کے بعد کئی علاقوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 12 اپريل 2025 12:46pm
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی شائع 05 اپريل 2025 09:28am
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 27 مارچ 2025 02:18pm
عملے کو بدنام کرنےکاالزام؛ سوات میں اسپتال ملازم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج جعلی آئی ڈی پر پوسٹ اپلوڈ کرنے پر اسپتال ملازم کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس شائع 26 مارچ 2025 10:00am
سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 22 مارچ 2025 08:05pm
مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی شائع 13 مارچ 2025 02:21pm
سوات میں ایک اور زلزلہ، پاکستان میں پے در پے زلزلوں سے عوام میں خوف و ہراس گزشتہ روز بھی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے شائع 19 فروری 2025 01:11pm
سوات: مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، ذرائع شائع 03 فروری 2025 03:53pm
سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 23 دسمبر 2024 05:39pm
سوات میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید، ملزم مارا گیا ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش فرار شائع 13 دسمبر 2024 09:31am
سوات میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق کراچی میں بھی گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے شائع 08 دسمبر 2024 12:50pm
سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 28 نومبر 2024 12:06pm
سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت کیا تھی ؟ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان ریجن تھا شائع 17 نومبر 2024 09:33pm
سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am
سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 30 ستمبر 2024 11:03am
فیصل کریم کنڈی کی کڑی تنقید پر بیرسٹر سیف کا کرارا جواب مالم جبہ میں غیر ملکی سفیروں پر حملہ صوبائی حکومت کی غفلت کے سبب ہوا، گورنر خیبرپختونخوا شائع 27 ستمبر 2024 03:39pm
مالم جبہ میں قافلے پر حملہ: غیر ملکی سفیروں کو گورنر ہاؤس پشاور مدعو کرنے کا فیصلہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی۔ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:16pm
سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا فیصلہ گزشتہ روز غیر ملکی سفارت کاروں پر ہوئے حملے کے تناظر میں کیا گیا شائع 23 ستمبر 2024 06:21pm
سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق 3 زخمی پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 07:54pm
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے شائع 09 ستمبر 2024 02:38pm