سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید بنڑ چوکی پر نامعلوم افراد نے رات 4 بجے دستی بم سے حملہ کیا، ڈی پی او سوات اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:36pm
آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور خوف زدہ ہو کر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے شائع 20 اگست 2024 09:54am
سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق انجاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ، زخمی اسپتال شائع 15 اگست 2024 03:51pm
سوات : سرکاری گاڑی میں سوار شخص کی فائرنگ، خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑ دیے سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، پولیس شائع 30 جولائ 2024 08:39pm
شانگلہ : چیئر لفٹ ڈولی میں پھنسے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ جان کی بازی ہار گیا چئیرلفٹ ڈولی دریا کے وسط میں پھنس گئی تھی شائع 24 جولائ 2024 12:16am
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کو ئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا شائع 22 جولائ 2024 01:40pm
سوات میں غیرت کے نام پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا قتل، ملزم بیرون ملک فرار 3 دن قبل پیش آنے والے واقعے کا علم اس وقت ہوا جب ملزم نے فون پر سالے کو اطلاع دی اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:17pm
سوات میں باپ کی موجودگی میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد سوتیلی ماں گرم لوہے کی سلاخ سے بچے کو نقصان پہنچاتی تھی، بچے کے جسم پر جگہ جگہ زخم کے نشان ہیں شائع 02 جولائ 2024 09:46am
سانحہ مدین : مزید 5 ملزمان عدالت میں پیش، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو 3 جولائی کو عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم شائع 29 جون 2024 10:57pm
مدین میں مبینہ توہین مذہب کیس، 3 اہم ملزمان سمیت مزید 9 افراد گرفتار واقعے میں ملوث تمام نامعلوم افراد کے پہچان جاری ہے، ڈی پی او سوات اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:45pm
سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر تشویش ہے، امریکا پاکستانی ہم منصب سے مذہبی آزادی، اقلیتوں سے سلوک، انسانی حقوق کے مسائل پر بات کرتے رہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر اپ ڈیٹ 26 جون 2024 10:25am
مدین واقعہ: ڈی پی او سوات کی 23 گرفتاریوں کی تصدیق، صورتحال واضح کردی جھگڑے اور ذاتی دشمنی کی تصدیق نہیں ہوسکی، ڈی پی او زاہد اللہ خان شائع 23 جون 2024 09:05pm
سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد شائع 23 جون 2024 03:51pm
سانحہ مدین میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پولیس نے باقاعدہ گرفتاروں کا آغاز کردیا، 2 بھائیوں سمیت 40 افراد گرفتار شائع 23 جون 2024 10:58am
مدین واقعے پر وفاق کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی، ’ملزم نے بارہا توہین مذہب سے انکار کیا، اُسے تھانے لے جانا سب سے بڑی غلطی تھی‘ واقعے میں ایس ایچ او کی غفلت بھی ثابت ہوئی، رپورٹ شائع 22 جون 2024 07:54pm
مذہب کے نام پر توڑ تھوڑ کی گئی، علما اور ایوان سوات واقعے کا نوٹس لیں، احسن اقبال سوات کا واقعہ افسوس ناک ہے، کسی بھی لاش کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 22 جون 2024 02:05pm
جلائے گئے گستاختی کے مبینہ ملزم کی والدہ کا بیٹے سے اظہار لاتعلقی، معاملے کی ایف آئی آر درج ہجوم نے پانچ گاڑیاں جلائیں، ملزم نے ڈیڑھ برس پہلے ماں اور بھائی پر حملہ کیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:08am
سوات: قرآن پاک کی بے حرمتی کے ملزم کو ہجوم نے تھانے سے نکال کر مار دیا، حالات کشیدہ مظاہرین نے ملزم کی لاش کو مدین بازار میں آگ لگا دی۔ پولیس اسٹیشن بھی نذر آتش اپ ڈیٹ 21 جون 2024 03:49am
مراد سعید کی دھماکے دار واپسی کیلئے سوات میں میدان سج گیا پی ٹی آئی سوات میں جلسہ کرے گی شائع 08 جون 2024 09:03am
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 02 جون 2024 02:40pm
ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے افسوسناک حادثہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟ شائع 30 مئ 2024 10:45pm
سوات : 60 سالہ شخص سے شادی سے انکار، بھائی نے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، پولیس شائع 18 مئ 2024 08:23am
سوات، مالاکنڈ میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کیخلاف مکمل ہڑتال، تجارتی مراکز اور اسکول بند ڈی آئی خان میں بھی ٹیکس وصولی کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے انڈس ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:45pm
آج نیوز کی خبر پر پولیس کا ایکشن: 13 سالہ لڑکی کا بزرگ سے نکاح کرانے والے تمام افراد گرفتار لڑکی چھٹی جماعت کی طالبہ ہے اور اس نے نکاح سے انکار کردیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:13pm
سوات : وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی گاڑی مدین سے مینگورہ جارہی تھی، پولیس شائع 04 مئ 2024 11:24am
وادی سوات میں پھیلا گلابی رنگ لیکن یہ گلاب کے پھول نہیں بہار کے ساتھ رنگے برنگے پھولوں سے وادی کا حسن نکھر کر سامنے آگیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 12:22pm
سوات میں 4.8 شدت والے زلزلے کے جھٹکے لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے شائع 31 مارچ 2024 07:52pm
برف پوش پہاڑوں کی چوٹی پر افطار کا اپنا ہی مزہ رمضان میں بھی 'مالم جبہ' سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 02:18pm
سوات کے سرکاری اسپتال میں نوکریوں کی غیر قانونی بندر بانٹ ایم ایس نے ڈمی اخباروں میں نوکریوں کے اشتہارات جاری کردئے شائع 22 فروری 2024 07:08pm
مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 06 فروری 2024 09:08pm