ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں
خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں۔
خالد مقبول صدیقی کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔
خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی، ان کی نماز جنازہ مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی جبکہ مرحومہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں ہوگی۔
دوسری جانب نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
karachi
MQM
Mother
MQM Pakistan
Passed Away
Khalid Maqbool
khalid maqbood siddiqui
مزید خبریں
جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھ دیا
سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا
سیکیورٹی فورسز اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات، طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں بحال
ٹڈاپ اسکینڈل کیس: یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
کراچی میں دکانوں سے پھیلنے والی آگ نے رہائشی فلیٹوں کو لپیٹ میں لے لیا
کراچی عرشی مال آتشزدگی: عینی شاہدین نے آگ لگنے کی وجہ کیا بتائی؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.