Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
شائع 25 نومبر 2023 03:22pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 800 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 129 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 615 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 9 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کا دام 2023 ڈالرز ہوگیا ہے۔

Gold

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div