Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالرز مہنگا ہوا ہے
شائع 27 نومبر 2023 03:51pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے مہنگا ہو کر فی تولہ 24 قیراط سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 943 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی، اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی

ریٹیلرز اسکیم اور ٹیکس بڑھانے کیلئے مذاکرات، آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اس کے علاوہ بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 30 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Gold

gold market

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div