Aaj News

اتوار, مئ 05, 2024  
26 Shawwal 1445  

پی ٹی آئی کے سابق وزیر فیصل آباد سے گرفتار، پولیس ڈنڈا ڈولی کرکے لے گئی

خیال کاسترو ضمانت کروانے کے لیے ضلع کچہری فیصل آباد پہنچے تھے۔
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:06pm

سابق صوبائی وزیرخیال کاسترو کو ضلع کچہری فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیال کاسترو ضمانت کروانے کے لیے ضلع کچہری پہنچے تھے۔

خیال کاسترو پولیس کو 9 مئی مقدمات میں مطلوب تھے۔

پولیس خیال احمد کاستروکو ڈنڈا ڈولی کرتے ہوئے اٹھا کرلے گئی۔

pti

9 May

KHAYAL AHMED KASTRO

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div