Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

راولپنڈی: مجرم کو انسانی اسمگلنگ پر 43 سال قید کی سزا

مجرم کو 6 کروڑ 13 لاکھ روپے جرمانہ بھی دینا ہوگا
شائع 24 جنوری 2024 01:07pm

راولپنڈی نے مقامی عدالت نے انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو 43 سال قید بامشقت اور 6کروڑ 13 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔

مجرم عزیز احمد کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی۔

ملزم کے خلاف ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں مقدمات درج ہیں۔

اسپیشل جج سنٹرل راولپنڈی امجد علی شاہ نے سزا سناتے ہوئے سپرٹنڈنٹ جیل راولپنڈی کو عملدرآمد کا حکم جاری کردیا۔

money laundering case

human trafficking

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div