Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

کراچی : ابراہیم حیدری کے قریب کشتی سمندر میں الٹ گئی، ایک جاں بحق

سمندر میں 3 ماہی گیر ڈوبے، دو کو بچالیا گیا
شائع 03 مارچ 2024 09:15pm
فوٹو۔۔ فائل
فوٹو۔۔ فائل

کراچی میں ابراہیم حیدری بندر کے قریب سمندر میں کشتی تیز ہوا کے باعث الٹ گئی۔

حادثے میں 3 ماہی گیرڈوب گئے تھے، جن میں سے ایک ماہی گیر جاں بحق ہوگیا جب کہ 2 کو بچا لیا گیا۔

جاں بحق ماہی گیر کی شناخت 50 سالہ امام الحق کے نام سے ہوئی ہے۔

بچ جانے والے ایک ماہی گیر کی حالت غیر ہونے کی وجہ سے اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔

karachi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div