Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے پروفیشنل کرکٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
شائع 11 مارچ 2024 10:48pm

پاکستانی بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم نے یہ سنگ میل آج پی ایس ایل میچ میں 32 واں رن اسکور کرکے عبور کیا۔

بابر اعظم تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رن بنانے والے 13ویں بیٹر بھی ہیں، انھوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10 ہزار 405 رن بنائے ہیں۔

بابراعظم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 ہزار 950 اور لسٹ اے میں 8 ہزار 645 رن بنائے ہیں۔

بابراعظم نے 271 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا جبکہ کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رن بنائے تھے۔

بابراعظم پاکستان سپر لیگ میں 3 ہزار رن بنانے والے بھی واحد پلیئر بھی ہیں۔

PSL

babar azam

PCB

Pakistan Cricket Team

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)

psl 9

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div