Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.30 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک
شائع 19 اپريل 2024 05:43pm

ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی کمی دیکھی گئی ۔ کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوا

انٹربینک میں ڈالر 278.44 روپے سے کم ہوکر 278.31 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوکر 279روپے 68 پیسے کا ہے۔.

واضح رہے کہ انٹربینک میں کاروباری ہفتے میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278روپے 44 پپسےپر بند ہوا تھا۔

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars

US DOLLAR RATE