Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

دم توڑی ثقافت: چارپائیوں کی جگہ بیڈ نے لی

لکڑی سے بنی دیدہ زیب چارپائیاں کبھی ہماری ثقافت کا اہم حصہ ہوا کرتی تھیں انہیں بیٹیوں کو جہیز میں بھی دیا جاتا تھا...
شائع 07 مئ 2024 12:27pm
The demand for wooden cots decreased - Aaj News

لکڑی سے بنی دیدہ زیب چارپائیاں کبھی ہماری ثقافت کا اہم حصہ ہوا کرتی تھیں انہیں بیٹیوں کو جہیز میں بھی دیا جاتا تھا مگر بدلتے ہوئے دور میں اب یہ ہنر بھی دم توڑ رہا ہے۔