Aaj News

اتوار, جون 16, 2024  
09 Dhul-Hijjah 1445  

فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز شیخ اکرم انتقال کر گئے

شیخ اکرم کچھ عرصہ سے گردوں اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے
شائع 23 مئ 2024 09:19pm

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فلمساز شیخ اکرم طویل عالت کے بعد انتقال کر گئے شیخ اکرم کچھ عرصہ سے گردوں اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے۔

شیخ اکرم نے متعدد لالی وڈ فلمیں پروڈیوس کیں جبکہ چند سالوں سے وہ پشتو فلمیں بھی بنا رہے تھے۔

شیخ اکرم نے ہدایتکار سید نور اور مسعود بٹ کے ساتھ بھی بطور فلمساز کام کیا۔ مرحوم کی مقبول فلموں میں یارانہ، غیرت، منافق، زندان، میڈیم رانی اور دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے

سلمیٰ آغا کی وجہ سے جاوید شیخ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا

lahore

Lollywood