Aaj News

پیر, اکتوبر 14, 2024  
11 Rabi Al-Akhar 1446  

پاسپورٹ دفتر کے باہر حادثہ: دو پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے

جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گی، ترجمان پولیس
شائع 14 ستمبر 2024 08:27am

گجرات میں دو پولیس اہلکار پاسپورٹ دفتر کے باہر ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

دونوں اہلکار گشت پر مامور تھے۔ تیز رفتار مزدا ٹرک ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر اہلکاروں کی موٹر سائیکل سے جا ٹکراگیا۔

دونوں اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا. پولیس اہلکاروں کی شناخت ذیشان بٹ اور پرویز کے نام سے ہوئی

پاکستان

death

lahore police

Road Accident