ایک اور ٹیلنٹ ملک سے باہر چلا گیا، ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک
اگلے چند روز میں سہیل عباس ملائیشیا چلے جائیں گے
پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔
سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔
پاکستانی ہاکی ٹیم کے الاؤنسز کتنے ہیں؟
سہیل عباس اور ملائیشیا ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، اگلے چند روز میں سہیل عباس ملائیشیا چلے جائیں گے۔
پاکستان کے ایک اور کرکٹر کا بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ
ریٹائرمنٹ کے بعد سہیل عباس کا کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ یہ پہلا معاہدہ ہے۔
world record
Sohail Abbas
Malaysian Hockey
مقبول ترین