Aaj News

جمعہ, دسمبر 06, 2024  
03 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹاک ایکسچینج سے مزید مثبت خبریں، 582 پوائنٹس اضافہ

100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
شائع 29 نومبر 2024 03:22pm

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔

پاکستان

100 index