ایک اور ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، 100 انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 380 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان
stock market
pakistan stock exchange
مقبول ترین
Comments are closed on this story.