Aaj News

پیر, جون 16, 2025  
19 Dhul-Hijjah 1446  

قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا گیا

نئے ہیڈ کوچ 26 مئی سے چارج سنبھالیں گے، چئیرمین پی سی بی
اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 01:08pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور کوچ مائیک ہیسن کو پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا نیا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے مطابق مائیک ہیسن 26 مئی سے چارج سنبھالیں گے۔

پی ایس ایل 10 کی بحالی کا اعلان، باقی میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں

محسن نقوی نے کہا کہ امید ہے پاکستان ٹیم بہتر پرفارم کرے گی۔

روہت اور کوہلی کی ورلڈ کپ 2027 میں شرکت سے متعلق سنیل گواسکر کا حیران کن انکشاف

یاد رہے کہ مائیک ہیسن ماضی میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔

دوسری جانب سابق ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹر تعینات کردیا گیا ہے۔

Pakistan Cricket Team

white ball head coach