کراچی: سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
نجی سیکورٹی کمپنی کا ملازم بنگلے کی چوکیداری پر مامور تھا
کراچی میں ایک سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق سیکورٹی گارڈ کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ابراہیم نے اپنی راہفل سے گارڈ روم میں خود کو گولی ماری۔
یہ واقعہ کراچی کی نجی سیکورٹی کمپنی کے ملازم کا ہے جو بنگلے کی چوکیداری پر مامور تھا۔
karachi
Security Guard Suicide
مقبول ترین
Comments are closed on this story.