مشرقِ وسطیٰ میں پھنسے شہریوں کی وطن واپسی
.
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا تھا تاہم اب متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین سمیت دیگر خلیجی ممالک میں فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہوا ہے۔ اردن، عراق اور لبنان کی فضائی حدود کھلنے کے بعد خلیج میں مقیم غیر ملکیوں کی خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہوچکا ہے۔
مقبول ترین



























