بنگال میں بی جے پی کی فتح کا جشن
.
مغربی بنگال کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 294 میں سے 205 سے زائد نشستیں جیت کر ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ ریاست میں 15 سال سے برسراقتدار ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس بڑی فتح کے بعد بی جے پی کے حامیوں نے ملک بھر میں جشن منایا اور وزیر اعظم مودی نے اسے ”عوامی طاقت کی جیت“ قرار دیا۔
مقبول ترین


































