پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت چھ افراد ہلاک
پنجگور:پنجگور کے علاقے ٹھل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر پنجگور مجیب الرحمان قمبرانی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور سے آٹھ کلومیٹر دور واگو کے علاقے ٹھل آباد میں پیش آیا،جس میں چھ افراد مارے گئے۔جاں بحق افراد میں نواز،یونس،امین،نعیم،الیاس اورامینہ شامل ہیں۔واقعے کے بعد لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔