پانامہ لیکس ،اپوزیشن اور صحافیوں کے ناموں کی شمولیت کا دعویٰ
پشاور :پانامہ لیکس میں اپوزیشن اور اور صحافیوں کے نام شامل ہونے کا دعویٰ کردیا گیا ۔
آج نیو زکے مطابق سینیٹر سراج الحق نے پشاور میں اقلیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پانامہ لیکس میں ملک کے حکمران، اپوزیشن، بیوروکریٹس اور صحافی شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ پانامہ لیکس پر کسی قسم کا کمیشن تسلیم نہیں کرتے، انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کرکے تحقیقات کی جائیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔