حسین نواز نے انیس سو ترانوے اور چھیانوے میں چار فلیٹس خریدے

شائع 09 اپريل 2016 06:46pm

hussain_image

کراچی :حسین نواز نے انیس سو ترانوے اور چھیانوے میں دو نہیں چار فلیٹس خریدے تھے ۔

آج نیو زکے مطابق حسین نواز نے انیس سو ترانوے اور چھیانوے میں دو نہیں چار فلیٹس خریدے تھے ۔ یہ جائیداد آف شور کمپنی نیلسن اور نیسکون کے ذریعے خریدی گئی،یہ فلیٹس انیس سوچھیانے میں خریدنے کا دعویٰ بے نقاب ہوگیا۔